Daily Archives

مئی 9, 2023

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس پل سے گر گئی، 15 افراد ہلاک

نئی دہلی(کے پی این)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بس پل سے گر گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ حادثے میں ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ بھی ظاہر کیا…

مقبوضہ کشمیر:G-20اجلاس کے نام پر سیکورٹی مزید سخت ،اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ

سرینگر 09مئی (کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے سرینگر میں G-20اجلاس کے نام پر سیکورٹی مزید سخت کردی ہے اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں اور چھاپوں کاسلسلہ بھی تیز کر دیا ہے۔ مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر:متعدد گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر 09مئی (کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ علاقے میں متعددگھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے اور…

چین کا جوابی اقدام، کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا اعلان

بیجینگ: کینیڈا کی جانب سے چینی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کے بعد اب چین نے جوابی اقدام میں شنگھائی میں تعینات کینیڈین سفارتکار کوملک بدرکرنےکااعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ شنگھائی میں تعینات…

ذہنی طور پر جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ وہ ذہنی طور پر جیل جانے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت قوم کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں اور  50 سال سے قوم مجھے جانتی ہے، مجھے…

اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری، 12 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے، فضائی حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد…