Daily Archives

مئی 8, 2023

سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے خلاف 22 مئی کو کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ہڑتال کی جائے گی

اسلام آباد 08 مئی (کے پی این) سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے غیرقانونی اقدام کے خلاف22 مئی کو مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیری اس دن دنیا کے تمام بڑے دارالحکومتوں میں بھارت کے…

مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں نظر بند اور لاپتہ بیٹوں کی منتظر

اسلام آباد08 مئی (کے پی این)آججب دنیا بھر میں ماوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہزاروں مائیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ ہونے والے اور مختلف جیلوں میں نظر بند اپنے بیٹوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔ . ماو¿ں کے…

اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنگی جرائم پربھارت کا محاسبہ کرے: حریت قیادت

جموں08 مئی (کےپی این)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں میر شاہد سلیم، اسرار احمد، دیویندر سنگھ بہل، نریندر سنگھ خالصہ اور عاقب احمد نے جموں خطے کے علاقوں پیر پنجال، پونچھ اور راجوری میں…

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 شہری ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21 طیارہ ریاست راجھستان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کرتباہ ہوا۔حکام کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم…

اگر آئین کہتا ہے کہ 90 دن میں الیکشن ہوں تو ہمیں اس پر عمل کرنا ہوگا، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئین کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہوں گے تو ہمیں اس پر عمل درآمد کرنا ہوگا ہمارے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان آنجہانی مسٹر جسٹس اے آر…

خراب موسم کے باعث پی آئی اے کے طیارے کی بھارتی فضائی حدود میں پرواز

لاہور: پی آئی اے کا ایک طیارہ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹک کر بھارت کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 248 مئی کی 4 تاریخ کو رات 8 بجے مسقط سے لاہور پہنچی تھی۔ پائلٹ نے علامہ اقبال ائیرپورٹ…

ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ…