Daily Archives

مئی 7, 2023

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب مشتبہ دھماکے سے کئی افراد زخمی

امرتسر 07 مئی (کے پی این)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہفتے کی رات گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک مشتبہ دھماکے میں کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جائے وقوعہ پرپہنچنے والے پولیس افسران نے بم دھماکے کو خارج از امکان قراردیا۔ایک پولیس…

بھارت کشمیریوں کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے انہیں شہید کر رہا ہے: حریت کانفرنس

سرینگر07مئی(کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت حق خودارادیت کے جائز سیاسی مطالبے کو دبانے کے لیے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر رہا ہے۔ کل…

دہلی کے زیر کنٹرول ایس آئی اے کی حریت رہنمامحمد حسین خطیب کی جائیدادضبط کرنے کی تیاری

جموں07مئی(کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزارت داخلہ کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے نے کہا ہے کہ اس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنما محمد حسین خطیب کی ضلع…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد07مئی(کے پی این) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا نہ صرف ایک شرارت بلکہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے اتوار کوجاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ یہ اقدام وزیر…

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی واضح اور بھرپور حمایت کر رہا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 07 مئی () پاکستان نے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات کی واپسی تک بھارت کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کشمیریوں کے جائز مقصد…

امریکا میں شاپنگ مال پر فائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک پُر رونق شاپنگ مال میں مشلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاہ لباس ملبوس جدید اسلحے سے لیس حملہ آور نے امریکی…

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ، افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی جس میں سی پیک، افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ٹی وی کے معروف اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

 کراچی: ٹی وی کے معروف اداکار اور سینیئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ شبیر رانا کو دل کا عارضہ لاحق تھا اور چند سال قبل بائی پاس بھی ہوا تھا۔ معروف اداکار طویل عرصے تک ایڈوٹائزنگ انڈسٹری سے وابستہ رہے…