Monthly Archives

مئی 2023

آڈیو لیکس؛ انکوائری کمیشن نے بھی چیف جسٹس سمیت 3ججز پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ انکوائری کمیشن نے جواب جمع کراتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر31مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروںنے بدھ کے روز کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے ضلع بڈگام میں کم از کم تین مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ

مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ سمیت مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

جموں31مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی شروع کی ہے۔بھارتی فوج اور پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے آپریشن کے دوران کنٹرول لائن کے قریب

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کاطیب اردوان کو دوبارہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر…

اسلام آباد31مئی() کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر اور سینئر رہنما غلام محمد صفی نے جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ محمود احمد ساغر

سرینگر میں بی جے پی رہنما کا دو شہریوں پر حملہ

سرینگر31مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے ایک رہنما اور ضلع ترقیاتی کونسل(ڈی ڈی سی) کے رکن نے سرینگر شہر میں دو شہریوں پر حملہ کیا اور انہیں ہراساں کیا۔ بی جے پی رہنما اعجاز حسین اور اس کے ذاتی محافظوں

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت سے مودی حکومت فائدہ اٹھارہی ہے:نصیرالدین شاہ

ممبئی 30مئی ()بالی ووڈ کے ممتازا اداکارنصیرالدین شاہ نے کہاہے کہ بھارت میں مودی حکومت بعض متنازعہ اور پروپیگنڈہ فلموں اورپروگراموں کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت سے فائدہ اٹھا رہی ہے ۔نصیر الدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ یہ امرانتہائی

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کے لیتھیم کے ذخائر کی لوٹ مار کی کوشش کر رہی ہے ، ہرش دیو سنگھ

جموں 30مئی ()غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرز پارٹی کے صدر ہرش دیو سنگھ نے کہا ہےکہ مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت حال ہی میں ضلع ریاسی میں دریافت ہونے والے لیتھیم کے ذخائر کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو

فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ملک میں 70 برسوں میں فوج بلواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ اسد عمر کی دہشتگردی کے مقدمے میں مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اسد عمر کی ضمانت

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلیے پی ٹی آئی وکیل کو آخری موقع دیدیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کے لیے پارٹی کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے معاون وکیل نوید