Monthly Archives

اپریل 2023

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا تعزیتی اجلاس

اسلام آباد 18اپریل (کے پی این) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں مزاحمتی رہنما شہید ایس حمید وانی کے یوم شہادت ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں…

رمضان المبارک؛ حرمین شریفین میں 27 ویں شب کو 25 لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 27 ویں شب حرمین شریفین میں 25 لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اطراف کی سڑکوں کونمازیوں سے بھرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رمضان المبارک کی 27 ویں شب…

جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، زمان پارک میں تعمیل کا حکم

 اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے زمان پارک میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…

چیف جسٹس سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات، چیمبر میں بریفنگ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان کے…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی کسی بھی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کی آئینی مدت ختم

پشاور: ملک میں عام انتخابات سے قبل ضمنی الیکشن کی آئینی مدت ختم ہوگئی ہے اب کسی بھی قومی یا صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پر الیکشن نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست این اے 51 پر بھی ضمنی الیکشن نہیں…

بجلی کی قیمت میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹفیکشن میں  بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی مد میں 6 پیسے فی…

بھارت مسلمانوں کے لیے ایک قتل گاہ بن چکا ہے: فاروق رحمانی

اسلام آباد17 اپریل(کے پی این)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے غنڈے بھارتی مسلمانوں کو ان کے اپنے ہی وطن میں جانوروں کی طرح ذبح کررہے ہیں اور دنیا کوئی سوال نہیں…

دہلی میں کشمیری نوجوان کو ”بھارت ماتا کی جے”کا نعرے لگانے پر مجبورکیا گیا

نئی دہلی17 اپریل(کےپی این)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہندوتوا گروپ نے ایک کشمیری نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر”وندے ماترم”اور”بھارت ماتا کی جے”جیسے ہندوتوا نعرے لگانے پر مجبورکردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں…

دنیا کشمیریوں کو بھارت کے ہندوتوا حملوں سے بچانے کے لیے عملی اقدامات کرے

اسلام آباد17 اپریل(کےپی این)بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، کریک ڈائونوں اور چھاپوں کی آڑ میں قتل وغارت کے ذریعے منظم طریقے سے کشمیریوں کو ختم کر کے علاقے میں ہندوئوں کی آبادکار ی کے لئے راہ…

شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر ‘بلاک’ کرنے کی وجہ بتادی

بالی وڈ میں سلمان خان کی فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا کہ جب انہیں فلم کی پیشکش کے لیے سلمان خان کی کال موصول ہوئی تو انہوں نے نمبر ہی بلاک کردیا تھا۔ حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیر کے لیے…