Monthly Archives

اپریل 2023

تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں 10 وکٹیں لیکر حارث رؤف نے مینز بالنگ رینکنگ میں شاداب خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ رینک پاکستانی بالر بن گئے۔ کیویز کے خلاف جاری سیریز میں حارث رؤف نے مسلسل دو میچوں میں 4، 4 وکٹیں…

بھارت میں تراویح کے وقت انتہاپسند ہندوؤں نے مسجد پر حملہ کردیا

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کے مقدس ترین ماہ ’رمضان المبارک‘ میں بھی مودی سرکار اسلام دشمنی سے باز نہ آئی۔ حکومتی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو جماعت کے غنڈے مساجد اور تروایح کے اجتماعات پر حملے کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ…

خواتین کو کام کی اجازت نہیں ملی تو آئندہ ماہ افغانستان چھوڑدیں گے،اقوام متحدہ

کابل: اقوامِ متحدہ نے طالبان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں تمام آپریشن بند کرکے افغانستان سے واپس چلے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ نے اپنا مشن…

آئی ایم ایف کو یقین دہانی کے باوجود پیٹرول سبسڈی کی سمری ارسال

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرول سبسڈی اسکیم کو ختم کرنے کی یقین دہانی کے باوجود حکومت نے سمری پیش کر دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرول سبسڈی اسکیم کو ختم کرنے کی یقین دہانی کے باوجود حکومت نے موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹی…

سپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے کی خبر بے بنیاد اور گمراہ کن قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت دی کہ سپریم کورٹ کا جون 2021 تک آڈٹ مکمل ہوچکا ہے اور اب سپریم کورٹ کا 2021 سے 2022 کے آڈٹ کا عمل جاری ہے۔ سپریم…

انتخابات کیس؛ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما کل سپریم کورٹ طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کو کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ ملک میں انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متلعق درخواستوں پر سماعت کررہا ہے۔…

غلط فیصلہ ایک کرے یا اکثریت غلط ہی رہے گا، جسٹس فائز عیسٰی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط فیصلہ ایک کرے یا اکثریت غلط ہی رہے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کہنا تھا کہ ازخود نوٹس کی شق مظلوموں کے لیے رکھی گئی تھی کسی کو…

ایس حمید وانی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقید ت

سرینگر 18اپریل (کے پی این) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزاحمتی رہنما شہید ایس حمید وانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہیں قابض بھارتی فوج نے 18اپریل 1998کو ان کے آبائی شہر سرینگر میں شہید کر دیا تھا۔ کل جماعتی…

مقبوضہ کشمیر :کشمیریوں نے سخت پابندیوں کے درمیان شب قدر منائی

سرینگر18 اپریل (کےپی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پابندیوں، وقفے وقفے سے بارش اور سرد موسم کے باوجود شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی اور ہزاروں عقیدت مندوں نے اپنے گھروں، مساجد اور درگاہوں پر رات…

رمضان المبارک کے دوران بھی بھارتی فوج نے وادی کشمیرکامسلسل محاصرہ کر رکھا ہے،حریت کانفرنس

سرینگر18 اپریل (کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران بھی مقبوضہ علاقے میں کرفیو جیسی پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے جموں وکشمیر…