Daily Archives

مارچ 27, 2023

شہید انصاف ،جلیل احمد اندرابی

تحریر۔ شہباز لون سرزمین مقبوضہ جموں و کشمیر کے فرزند اور ممتاز وکیل جلیل احمد اندرابی کی بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کو آج 27 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ جلیل اندرابی کو بھارتی ا فواج کی5 راشٹریہ رائفلز کے سفاک اور درندہ صفت میجر اوتار سنگھ نے…

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں : آصف جرال

جنیوا27مارچ() جموںو کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدرمرزا آصف جرال نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں روز کا معمول ہیں۔ مرزا آصف جرال نے…

بھارت نے رمضان المبارک کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی میں تیزی لائی ہے: جی اے گلزار

سرینگر27مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں کئی گنا اضافہ ہو ا ہے اور بھارتی فوجی اپنے بنیادی حق ، حق خود ارادیت کا…

این ڈی پی کی کینیڈین وزیر اعظم سے کشمیر، چندی گڑھ میں G-20پروگراموں کے بائیکاٹ کرنے کی اپیل

اوٹاوا27مارچ() کینیڈا میںنیو ڈیموکریٹک پارٹی(این ڈی پی)نے کینیڈا کی حکومت سے مقبوضہ جموں و کشمیر اور چندی گڑھ میں ہونے والے G-20پروگراموں کا بائیکاٹ کرنے اور اقلیتوں اورکینیڈا کے ارکان پارلیمنٹ کو دھمکانے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں…

واشنگٹن میں بھارتی حکومت کے کٹھ پتلیوں کی پروپیگنڈہ مہم کو کشمیریوں نے دلائل کے ساتھ ناکام بنا دیا

واشنگٹن27مارچ()رواں ہفتے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں کشمیر کے بارے میں پینل ڈسکشن کی آڑ میں بی جے پی حکومت کے کچھ کٹھ پتلیوں کی طرف سے ایک پروپیگنڈہ مہم کو کشمیریوں نے دلائل کے ساتھ ناکام بنا دیا۔ ”کشمیر: ہنگامہ آرائی سے تبدیلی تک” کے…

حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی بھارت کے ہاتھوں شہادت کو27 سال مکمل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 27 سال مکمل ہوگئے۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق اور تحریک آزادی کے علمبردار تھے۔ انہیں  8مارچ 1996 کو 5 راشٹریا رائفلز کے میجر…

عمران خان پیشی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے،متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، انہوں نے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان کے قافلے کو اسلام آباد پولیس اسکواڈ…

عمران خان نے رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق درخواست عدالت میں دائر کر دی

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔ عمران خان نے موقف دیا…

عدلیہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لے، اسد عمر

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے اور رانا ثناءاللہ کے وجود کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف سارے مقدمات نیب کے…