Daily Archives

مارچ 21, 2023

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس کیے…

ٹرمپ کے اہل خانہ نے بیرون ملک سے ملنے والے 100 سے زائد قیمتی تحائف ہڑپ لیے

 واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کے 100 سے زائد غیر ملکی تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر خود رکھ لیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ہوا ہے…

عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا…

کراچی میں غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں غربت اور بیماری میں گھری نوجوان لڑکی نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی ۔ پاکستان بازار تھانے کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کے عقب میں کچی آبادی میں واقع مکان سے ایک نوجوان لڑکی کی گلے…

وزیراعظم نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شعبہ تعلیم میں انقلابی پروگرام قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹل تعلیم کے آغاز کے لیے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیم کو…

بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر  پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز  دیا…

پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران 2 شہری جان سے چلے گئے

پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران دو شہری جان سے چلے گئے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹےکے حصول کے لیے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن اس کی جان چلی گئی۔ رش اور گرمی میں 50 سالہ تاج بی بی آٹے کے حصول کے لیے آٹے کی…

سال 2023 میں اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

کراچی: وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے 2023 کیلئے  زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے زکوٰۃ کےنصاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق   ایک لاکھ 3 ہزار159 روپے یا اس سےزائد بیلنس کے سیونگ اکاؤنٹس پرزکوٰۃ لاگو…

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں تحریک انصاف کے مزید…

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے ایک کشمیری صحافی کو گرفتار کرلیا

سرینگر21مار چ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیری صحافی عرفان معراج کو نئی دلی میں انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ فری لانس صحافی…