Daily Archives

مارچ 20, 2023

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہےکہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی…

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین بھی میدان میں آگئے

گزشتہ روز شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر خود سے منسوب عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کی تھی اور سختی سے کہا تھا کہ انہیں اس گندی سیاست کا حصہ نہ بنایا جائے۔ اب شاہین آفریدی نے بھی سابق کپتان کی ویڈیو پر ردعمل دیا اور کہا…

آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کردی۔ ایک بیان میں  وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ آرمی چیف کے خلاف مہم…

اعلیٰ عدلیہ بھی ایک شخص کے آگے بے بس نظر آرہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ آج ملک میں نظام عدل گرتا ہوا نظر آرہا ہے اور اعلیٰ عدلیہ بھی ایک شخص کے آگے بے بس نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان خودکش…

پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا: شاہین آفریدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل مسلسل دوسرے سال جیتنے والے لاہور قلندرز کے کپتان اور پلیئر آف دی فائنل شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔ شاہین آفریدی…

مودی حکومت انسداد تجاوزات مہم کے بہانے کشمیری عوام کو نشانہ بنا رہی ہے

سرینگر20مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فسطائی مودی کی بھارتی حکومت نے ایک بڑا حملہ شروع کی کردیا ہے جس کا مقصد انسداد تجاوزات مہم کے نام پر مقامی لوگوں کو ان کی زمینوں اور جائیدادوں سے بے دخل کرنا ہے۔ اس مہم…

خوشی کا عالمی دن کشمیریوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتاکیونکہ خوشی ان سے کوسوں دور ہے

سرینگر20مارچ() آج جب دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے یہ ایک عجیب سا معاملہ ہے، جنہوں نے23سال قبل آج ہی کے دن ضلع اسلام آباد کے علاقے چھٹی سنگھ پورہ میںبھارتی فوج اور اس کی ایجنسیوں کے…

بھارتی فورسز نے پلوامہ میں مزاحمتی کمانڈر ریاض ڈار کے گھر پر چھاپہ مار

سرینگر20مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول خصوصی تحقیقاتی ادارے ایس آئی یو نے آج ضلع پلوامہ میں ایک ممتاز مزاحمتی کمانڈرریاض ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا۔ سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے اہلکاروں نے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک واقعے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعے کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نگراں وزیراعلیٰ نے پولیس کو…

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب

لاہور: نیب نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، توشہ خانہ کیس…