زیر اعظم آزاد کشمیر جناب سردار تنویر الیاس خان پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سردار محمد نسیم کی…
زیر اعظم آزاد کشمیر جناب سردار تنویر الیاس خان پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سردار محمد نسیم کی رہائش گاہ پر انکی والدہ محترمہ کیلئے دُعاء مغفرت کررہے ہے جبکہ حریت رہنماء الطاف بٹ سردار سرفراز خان اور دیگر موجود ہے