Daily Archives

مارچ 18, 2023

زمان پارک نوگوایریا بنا ہوا تھا، پولیس نے علاقے کو کلیئر کیا: رانا ثناء اللہ

لاہور: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی، عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتاہے۔

پیمراکی جانب سے آج کسی بھی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

قلندرز یا سلطانز: PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔ پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان…

زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانےکی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور: زمان پارک میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں کے درمیان جھڑپوں میں پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی۔

توشہ خانہ کیس میں پیشی: عمران خان کا قافلہ سری نگر ہائی وے پہنچ گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے قافلے کے ہمراہ میں براستہ موٹروے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے حوالے سے…