Daily Archives

مارچ 17, 2023

مودی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں، حریت رہنما

سری نگر17 مارچ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں اور مقبوضہ علاقے میں قتل وغارت، بلا جواز گرفتاری اور بے…

بہار: پولیس نے کشمیری نوجوان کو حراست میں لے لیا

پٹنہ17مارچ بھارتی ریاست بہار میں پولیس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ضلع بڈگام کے رہائشی نوجوان ناصر وازہ کو بہار کے شہر کٹیہار سے حراست میں لیا گیا۔ ایک پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم ، جنرل عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں

سرینگر17 مارچ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی پر پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا…

مودی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں، حریت رہنما

سری نگر17 مارچ () بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں اور مقبوضہ علاقے میں قتل وغارت، بلا جواز گرفتاری اور…

کشمیریوں کو اپنی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنا آبادی کاری کی بھارتی استعماری پالیسی کا حصہ ہے،…

جنیوا 17 مارچ ()جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایک سیمینار میں مقررین نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں زمینوں پر قبضے اور عام کشمیریوں کو ان کی املاک سے بے دخل کرنے کی…

پنجاب میں بارش اور ژالہ باری، کراچی میں کل سے بارش کے امکانات

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی تھی کہ مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جب کہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شہر قائد میں کل سے اگلے 4 روز تک بارش کے امکانات ہیں۔دوسری جانب لاہور…

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال جاری

برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر ورکرز یونین کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں اور مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت کی امید ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہڑتال کے پیش…

عمران خان کیجانب سے وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج، رجسٹرارآفس کا اعتراض

 اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے وارنٹ منسوخی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انڈرٹیکنگ تسلیم…

ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل کا ازخودنوٹس پر اعتراض

 اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ وکیل شوکت عزیز…

’عمران خان حساس نیچر کی باتیں شیئر کرتے ہیں لیکن پوری بات نہیں بتاتے‘

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے لندن پلان کی دستاویز کے بارے میں کچھ نہیں پتا البتہ جو باتیں عمران خان کہہ رہے ہیں یہی باتیں پاکستان کے اینکرز مہنیوں سےکہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو حساس نیچر کی باتیں…