Daily Archives

مارچ 16, 2023

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچوں کے جاں بحق ہونےکا انکشاف

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے چار سال میں جاں بحق ہوئے ہیں، ایک سال کے دوران ایچ آئی وی سے متاثرہ 164 بچے جاں بحق ہوئے ہیںمحکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ ایچ آئی وی سے متاثرہ جاں بحق بچوں میں لڑکوں کی تعداد 207…

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 65 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز 282 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سپریم کورٹ نے صدر عارف علوی کی نااہلی کی درخواست خارج کردی

درخواست کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔ درخواست گزار ظہور مہدی کا کہنا تھا کہ میں صدارتی امیدوار تھا، عارف علوی کے کاغذات پر میرے 6 اعتراضات تھے، صدارتی الیکشن کے وقت عارف علوی انڈر ٹرائل ملزم تھے۔ درخواست…

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کے جلسے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔ زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15دن پہلےپلان کریں، خدا کا واسطہ…

عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن وہاں سکیورٹی نہیں ہے: عمران خان

امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا کہ آپ پر ایک مقدمے کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے کا الزام ہے، پولیس آپ کو گرفتار کرنے بھی آئی لیکن آپ نے ان کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیوں…