Daily Archives

مارچ 16, 2023

بھارت کی طرف سے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کی دعوت

نئی دلی 16 مارچ() بھارت نے پاکستان کوآئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ بھارت نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو آئندہ ماہ کو گروپ کے دیگر رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو 28…

اورناچل پردیش :بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دلی 16 مارچ() بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے۔حادثے میں کم سے کم دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اروناچل پردیش کے علاقے منڈالا کی پہاڑیوں کے قریب پیش آیا۔ بھارتی فوج نے میڈیا کو…

مودی حکومت کے پلوامہ ڈرامے پربھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنا شروع ہو گئے

اسلام آباد16 مارچ() بھارت میں مودیکی فسطائی حکومت کے پلوامہ ڈرامے پرملک کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگے ہیں،راجستھان میں کانگریس پارٹی کے رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر تے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ پلوامہ…

اقوام متحدہ کے سربراہ جنوبی ایشیاء میں بڑی ایٹمی تباہی کو روکنے کیلئے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے…

سرینگر16 مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں بڑی ایٹمی تباہی کو روکنے کے لیے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے…

چین مزید سائنس ٹیک اختراعی کامیابیوں سے دنیا کو فائدہ پہنچائے گا۔ بذریعہ ہی ین، پیپلز ڈیلی

اس سال کے "دو سیشنز"، نیشنل پیپلز کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجتماعات کے دوران سائنسی ٹیکنالوجی کی جدت ان اہم موضوعات میں سے ایک رہی جس پر بین الاقوامی معاشرے کی طرف سے وسیع توجہ حاصل ہوئی۔ چونکہ…

چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی عالمی اقتصادی بحالی میں معاون ہے۔ بذریعہ ہی ین، پیپلز ڈیلی

بین الاقوامی برادری نے چین میں جاری "دو سیشنز" پر بہت زیادہ توجہ دی ہے، اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور نیچے کی جانب دباؤ کا سامنا کرنے والی عالمی معیشت میں مزید جاندار اور اعتماد پیدا کرنے کے مزید مثبت پیغامات کے منتظر ہیں۔…

2023 کے لیے چین کا جی ڈی پی کا ہدف ‘تقریباً 5 فیصد’ ہوشیاری اور اعتماد کا اظہار ہے وانگ…

چین نے 2023 کے لیے اپنی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کا ہدف "تقریباً 5 فیصد" مقرر کیا ہے۔ متوقع ہدف کا اعلان ہوتے ہی غیر ملکی میڈیا نے بڑے پیمانے پر اطلاع دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا بشمول رائٹرز، بلومبرگ اور کیبل نیوز نیٹ ورک…

لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

پولیس کے مطابق پانچ سالہ علی حیدر موٹرسائیکل پر سوار اپنے والدکے ساتھ جا رہا تھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرگئی، جس سے بچے کی جان چلی گئی۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سی…

توشہ خانہ جیسے معمولی کیس میں عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے: اسلم رئیسانی

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم رئیسانی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ نواب اسلم خان رئیسانی نے مزید کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں اور میں الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑوں گا۔

آپ قانون پر عمل نہیں کررہے، قوم کو مصیبت میں ڈالا ہوا ہے: جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ

لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی جس سلسلے میں آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم نے سوال کیا کہ درخواست گزار فواد چوہدری کدھر ہیں؟ اس ان کے…