Daily Archives

مارچ 14, 2023

لاہور ریلی، عمران خان نے بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے ہی خطاب کیا

دو بار ریلی ملتوی ہونے کے بعد بالآخر عمران خان آج ریلی نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ ریلی زمان پارک سے داتا دربار جانی تھی تاہم عمران داتا دربار سے پہلے ہی بلٹ پروف گاڑی سے مختصر خطاب کر کے واپس روانہ ہوگئے۔ داتا دربار پر منتظر کارکن مایوس ہوگئے…

احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ پوری قیمت ادا کر دی

احسن اقبال نے 19 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرا دیے اور مکمل ادائیگی کے بعد سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا۔ خط کے متن کے مطابق 2018 میں حکومتی رولز کے مطابق تحائف قانونی طور پر حاصل کیے، توشہ خانہ سے 15 لاکھ 50 ہزار مالیت…

کراچی: آگ لگنے سے 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں، خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی

ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی ہو گئے ۔ تاہم آگ لگنے کے کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم…

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی: فیصل واوڈا کا دعویٰ

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گزشتہ دنوں جو آڈيوز ریکارڈ کی گئيں وہ ریکارڈ کرنے والوں کو فیض حمید نے ہی تعینات کیا تھا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ان لوگوں نے پی…

پشاور میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 2 ماہ میں 74 افراد قتل

دستاویز کے مطابق رواں سال جنوری میں 32 افراد قتل ہوئے اور 57 اقدام قتل کے واقعات ہوئے، اسی طرح فروری میں 42 افراد قتل اور 69 اقدام قتل کے واقعات رپورٹ کیے گئے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دو ماہ کے دوران 74 افراد قتل، 126 اقدام قتل،…

طالبان نے دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے جبک ہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان نے کہا کہ دبئی…

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا…

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ طلب کرلیا

عدالت نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ جسٹس عاصم حفیظ کا کہنا تھا کہ توقع نہیں ہےکہ کسی کوبھی مقدس گائے سمجھا جائےگا، وفاقی حکومت کے وکیل توشہ خانہ کی 2002 کے بعد کی تفصیلات کی مصدقہ کاپی ریکارڈ پر…

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سول جج کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو سیشن جج کی عدالت میں چیلنج کیا تاہم…