Daily Archives

مارچ 14, 2023

الجزیرہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے مودی حکومت کے جواز کو مسترد کر دیا

سرینگر14 مارچ() الجزیر ٹی وی نے ایک رپورٹ میں مودی کی بھارتی حکومت کی جانب سے 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخی سے متعلق اس جواز کومسترد کردیا ہے کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں امن قائم ہو گا۔ الجزیرہ نے سوال…

مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ کی طرف سے 2 کشمیریوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم

سرینگر14 مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 2 کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انکی رہائی کا حکم دیا ہے ۔ کشمیری نظربندوں محمد…

بھارت تحقیقاتی اداروں کوکشمیریوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے،محمود ساغر

اسلام آباد 14 مارچ() کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں این آئی اے، ایس آئی اے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو کشمیریوں…

مہاراشٹر:ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم طالب علم پر وحشیانہ تشدد

نئی دلی14 مارچ() بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہرناندیڑ میں ہولی کے دن ہندتوابلوائیوں نے ایک مسلم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر متاثرہ نوجوان امران تمبولی جو تعلیم حاصل کرنے کیلئے ڈیلوری بوائے کے طورپر کام…

سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم کی والدہ کے انتقال پر حریت رہنما الطاف بٹ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد () کشمیری حریت رہنماء الطاف احمد بٹ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے صدر و سابق مئیر راولپنڈی سردار محمد نسیم سے والدہ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار اللہ تعالی مرحومہ کے اگلے مراحل آسان فرمائیں آمین حریت رہنماء…

مقبوضہ کشمیر : این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

سرینگر14 مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک مقدمے میں سرینگر سمیت متعدد مقامات پرچھاپے مارے ہیں ۔ قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے…

مقبوضہ کشمیر :پاکستان کے آرمی چیف کی تصاویر والے پوسٹر مختلف علاقوں میں چسپاں

سرینگر14 مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرمختلف علاقوں میں چسپاں کئے گئے ہیں ۔ پوسٹروں میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے اور کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق…

تحریک انصاف نے کے پی میں 30 اپریل کے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے۔ پی ٹی آئی ممبران نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ 30 اپریل کو این اے 22، 24 اور 31 پر انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے،…

توشہ خانہ پالیسی 2023؛ حکومتی شخصیات کے 300 ڈالر سے زائد تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ، سول و ملٹری…

توشہ خانہ تحائف کو اگر غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کریں، شاہد خاقان

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر میں نے توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ میں میرا بھی…