Daily Archives

مارچ 13, 2023

ہندو راشٹراکی بیان بازی بند نہ ہوئی توایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کے لئے تیار رہیں:مولانا توقیر…

نئی دہلی13مارچ()بھارت میں اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان نے مودی کی زیرقیادت ہندوتوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر”ہندو راشٹرا” کی بیان بازی بند نہ ہوئی تو پھر ایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کا انتظار کریں جبکہ خالصتان کا…

بھارتی تحقیقاتی ادارے کا سرینگر میں ایک گھر پر چھاپہ

سرینگر13مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر شہر میں ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔ تحقیقاتی ادارے نے شہر کے علاقے حبہ کدل میں عزیر احمد کے گھر پر چھاپہ…

امریکی پینل کا گجرات قتل عام پر مودی کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ

مودی نے پولیس کوتین دن تک کچھ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی واشنگٹن13مارچ () امریکہ میںنیشنل پریس کلب کے پینلسٹس نے امریکی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست گجرات میں 2002میں مسلمانوں کے قتل عام پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا محاسبہ کریں۔ این…

سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جار ی پابندیوں کی طرف مبذول کرائی

سرینگر13مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسول سوسائٹی نے بی جے پی حکومت کی مسلسل کشمیردشمن پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سول سوسائٹی کے اراکین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بے گناہ لوگوں کی…

نئی دہلی میں بدھ کو”کشمیر کو بولنے دو” سیمینارکا انعقاد ہو گا

نئی دہلی13مارچ() بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میںبدھ کو ایک سیمینار منعقد کیاجائے گا جس میں شرکاء غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںتمام کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی اور میڈیا پر عائد پابندیوں اور ظلم وجبر کے خاتمے کا…

سرینگر میں G-20 اجلاس منعقد کرانے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے : شبیرشاہ

سرینگر13مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے صدر اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ سرینگر میں G-20سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا مقصدمسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ…

بھارت میں ہولی تہوار مسلم خواتین کے لیے عذاب بن گیا

نئی دلی: بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کیلیے ایک بھیانک خواب بنا دیا ہے۔ ہولی کے دن بھارت کے مختلف شہروں میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔…

سفارتی تعلقات بحال ہونے کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا…

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق…

لاہور؛ پی ٹی آئی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارے،بازار بند کرنے کاحکم

لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ کمشنر لاہورچوہدری محمد علی رندھاوا نے سیکورٹی خدشات کے باعث پی ٹی آئی کی  ریلی کے روٹ میں آنے والے تمام اسکولز، کالجز،…