Daily Archives

مارچ 12, 2023

بھارت فوجی طاقت سے کشمیریوں کو فتح کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا: جی اے گلزار

سرینگر12مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ غلام احمد گلزار…

یوکرین کا تازہ لڑائی میں روس کے 221 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ باخموت میں 24 گھنٹے سے جاری جھڑپ میں 200 سے زائد روسی فوجی مارے گئے جب کہ  314 زخمی ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے روس کے زیر تسلط شہر ڈونباس کے ایک علاقے ’’باخموت‘‘ میں گھمسان کی جنگ جاری…

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کی ریلی پر…

آج پُرامن ریلی نکلے گی اور عمران خان قیادت کریں گے، شاہ محمود قریشی

لاہور: رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پُرامن ریلی نکلے گی اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ کے اجلاس میں عمران خان کے فیصلے…