Daily Archives

مارچ 11, 2023

مجھے نہیں لگتا مسلم لیگ (ن) آنے والے انتخابات میں کلین سوئپ کریگی: مفتاح اسماعیل

جیو ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ مسلم لیگ ن قطعی طور پر آنے والے انتخابات میں کلین سوئپ نہیں کرے گی۔ مفتاح اسماعیل کا ماننا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس چاہے پاکستان تحریک انصاف کے…

عالمی رہنماؤں کا سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع تھے جن کی بحالی کے فیصلے کا اعلان گزشتہ روز سامنے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں چین نے اہم ثالث کا کردار ادا کیا۔اب عالمی رہنماؤں کی…

علی بلال کیساتھ کیا واقعہ ہوا ؟ پی ٹی آئی کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانیوالے ڈرائیور کا بیان سامنے…

ڈرائیور جہانزیب نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ حاصل پور کا رہائشی ہے اور پانچ سال سے پرائیوٹ کمپنی میں ڈرائیور کی نوکری کررہا ہے۔ جہانگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ دوست سے ملنے گیا تھا جہاں ان لوگوں نے باہر کھانا کھانے کا فیصلہ کیا، گاڑی…

خوشدل کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا، جرمانہ عائد

خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، خوشدل شاہ نے ملتان کی بیٹنگ کے دوران دو مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا۔تاہم قومی کرکٹر نے غلطی کا اعتراف کرکے جرمانے کو تسلیم کرلیا۔ خوشدل پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4 کے تحت…

جھنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل

جھنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ملاقات میں عامر کیانی اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر بھرپور…