Daily Archives

مارچ 11, 2023

بھارت اٹوٹ انگ کی رٹ ترک کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے، تجزیہ کار

اسلام آباد 11 مارچ سیاسی تجزیہ کاروں نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرے اور کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق ، حق خود ارادیت دے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا…

تنازعہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی نے جنوبی ایشیا میں امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، کل جماعتی حریت…

سرینگر 11 مارچبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی نے پورے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک…

جنیوا: مباحثے کے مقررین کی مقبوضہ کشمیر میں جابرانہ پالیسیوں پر بھارتی حکومت پر کڑی تنقید

جنیوا11مارچ ”ورلڈ مسلم کانگریس اور انٹرنیشنل وومن یونین“ کے زیر اہتمام ایک مباحثے کے مقررین نے بھارتی حکومت کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اس کی جابرانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…

جموں : پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف مکمل ہڑتال

جموں11مارچ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آج جموں میں مکمل ہڑتال ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے میں…

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی نے امن کو خطرے میں ڈال رکھاہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 11 مارچ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی نے پورے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈال رکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے…

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد صنعت کاروں کا اعتماد بڑھا ہے: عارف حبیب

عارف حبیب نے کہا کہ آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کرلی ہیں اوراب یہ دنوں کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ دوست ممالک کی فنڈنگ کی کوئی پیشگی شرط آئی ایم ایف نے…

مریم نواز کی جانب سے اپنا نام غلط لینے پر معروف برازیلین رائٹر پاؤلو کویلہو کا ردعمل آگیا

اب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی تازہ ترین غلطی نے نہ صرف مقامی توجہ حاصل کی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی توجہ حاصل کی جس میں عالمی شہرت یافتہ مصنف پاؤلو کویلہو بھی شامل تھے۔ ماجرا کیا ہے؟ہوا دراصل یہ کہ مریم…

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل غیر…

لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر پر میمز کی بھرمار

10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم نیچے جب کہ شاہد آفریدی ان کی جانب دیکھ رہے تھے۔ یہ تصویر ٹاس کے وقت…

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے

وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں اطراف سے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ لیا گیا ہے، اب وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات 13 مارچ کو ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف حکام کے…