Daily Archives

مارچ 10, 2023

خود سے شادی کرنیوالی خاتون نے 24 گھنٹے میں ہی خودکو طلاق دیدی

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے و الی سوشل میڈیا اسٹار صوفی میئور نے پہلے اعلان کیا کہ اس نے خود سے شادی کرلی ہے اور 24 گھنٹے بعد ہی کہا کہ میں مزید برداشت نہیں کرسکتی، اس لیے میں طلاق لے رہی ہوں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوفی نے گذشتہ دنوں ٹوئٹر…

پاکستان میں ایچ آئی وی کا مرض وبائی صورتحال اختیار کرنے لگا

سابق وفاقی مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چند عرصے میں ان کے ہر کلینک میں ایچ آئی وی کے تین سے چار نئے نوجوان مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، جس سے ثابت ہوتا ہےکہ اب یہ کوئی خاموش وبا نہیں رہی۔ سابق وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا…

چیئرمین نیب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ترجمان نیب کی وضاحت

ترجمان قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کا ٹوئٹر اور فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نذیر احمد سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں، میڈیا اور عوام ان…

پاکستان بار نے جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

شکایت پاکستان کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے دائر کی۔ کونسل نے کہا ہے کہ شکایت آئین کے آرٹیکل 209کے تحت دائر کی گئی ہے۔ پاکستان بارکونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے شکایت کی فوری تحقیقات…

پی ایس ایل: 5 غیر ملکی کھلاڑی آخری مرحلے میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گے

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عقیل حسین، پشاور زلمی کے راومن پاوول اور کوئٹہ کے اوڈین اسمتھ آج رات جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔تینوں پلیئرز جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل ہیں۔ ملتان سلطانز کے…

جو اختیارات سے تجاوز کرے اس پر کارروائی ہونی چاہیے، فیض حمید سے متعلق سوال پر وزیر قانون کا جواب

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فیض حمید سے متعلق سوال پر وزیر قانون کا کہنا تھا اس بارے میں پہلے خود پڑھوں گا پھر کوئی جواب دوں گا، بنا پڑھے کوئی بیان نہیں دینا چاہیے لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اختیارات سے جو بھی تجاوز کرے اس کے…

مودی حکومت بے بنیاد پروپیگنڈے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی سنگین زمینی صورتحال کو چھپا نہیں سکتی

سرینگر10مارچ() کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائئی بھارتی حکومت اپنے جانبدار میڈیا کے ذریعے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو چھپا نہیں سکتی ۔ حریت رہنمائوں…

مقبوضہ کشمیر:ہائی کور ٹ نے 3کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی

سرینگر10مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے 3 کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ہائی کورٹ…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کر نے پر سرکاری ملازم کو گرفتار کرلیا

جموں 10مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر ایک سرکاری ملازم کوگرفتار کر لیا ہے۔ گرفتا کئے گئے ملازم کی شناخت امر سنگھ کے طورپر ہوئی ہے جو ضلع کے علاقے بیولی کا…

مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے،وقار رسول

جموں 10مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی جموں وکشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ…