Daily Archives

مارچ 9, 2023

تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر09مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گااوروہ بہت جلد بھارت کے ناجائز تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر…

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: الطاف وانی

جنیوا09مارچ() کشمیری نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے52ویں اجلاس کے…

گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی کشمیری خواتین جائیں تو جائیں کہاں؟

سرینگر09مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے خواتین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے علاوہ گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور متاثرہ خواتین کی سننے والا کوئی نہیں۔ بھارتی حکومت…

گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان میں سی پیک کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سی پیک سیکیورٹی پر امن…

پی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں تحریک اںصاف نے آر اوز عدلیہ سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے بیوروکریسی سے لیے گئے آر اوز پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، خدشہ…

لاہور؛عمران خان کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگردفعات پرمقدمہ درج

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان اور دیگررہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں لاہورکے تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں عمران خان،…