بھارت مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے،حریت کانفرنس
سرینگر08مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کودبانے کشمیری خواتین کی عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر…