Daily Archives

مارچ 7, 2023

امشی پورہ شوپیان : منظم فرضی جھڑپ میں ملوث بھارتی فوجی کیپٹن کو عمر قید سزا کی سفارش

مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کیپٹن بھوپنیدرا سنگھ کو 2020 میں امشی پورہ شوپیان میں منصوبہ بند فرضی جھڑپ میں تین مزدروں ابرار ، امتیاز او ر محمد ابرار ساکن راجوری کو قتل کرنے کے سلسلے میں عمر قید کی سزا عالمی برادری اور انسانی…

محمود ساغر کی طرف سے یاسمین راجہ اور زمردوہ حبیب کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کی مذمت

اسلا م آباد 07مارچ () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کے گھروں پر چھاپے اور اہلخانہ کو…

مقبوضہ کشمیر:تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران 2کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر 07مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے منگل کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو مجاہد تنظیموں کا کارکن قراردیکر گرفتار کر لیاہے۔ نوجوانوں کو بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس…

جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈکے آئندہ امتحانات کیلئے بلیک لسٹ بھارتی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کی شدید…

سرینگر 07مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈکے آئندہ امتحانات لینے کیلئے ایک بلیک لسٹ بھارتی کمپنی APTECH کو ٹھیکہ دینے پر مودی حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ…

بے جی پی حکومت بے رحمی سے کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے ، ہر ش دیو سنگھ

جموں 07مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیر اور نیشنل پینتھرز پارٹی کے سینئر رہنما ہرش دیو سنگھ نے کشمیریوں کے حقوق کو بے رحمی سے پامال کرنے پربھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…

اس سے قبل کے دیرہوجائےامریکا یہودیوں کومسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے سے روکے، فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ…

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان آج بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی لیکن عمران خان آج بھی پیش نہ ہوئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ جج نے عمران خان کے وکیل سے…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد آفاق ایڈووکیٹ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ عمران خان نے…