Daily Archives

مارچ 6, 2023

مودی کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف پٹن ، خانپورہ میں احتجاجی مظاہرے

سرینگر06مارچ () مودی حکومت کے یکے بعد دیگرے کشمیردشمن اقدامات کے خلاف ضلع باہمولہ کے علاقوں پٹن اور خانپورہ میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اورکئی گھنٹوں تک بارہمولہ سرینگر اور بارہمولہ-اوڑی ہائی وے کو بلاک کر دیا ۔ بارہمولہ کے…

کشمیری وفد جنیوا میں یو این ایچ آر سی کے 52ویں اجلاس میں شرکت کرے گا

جنیوا06مارچ()کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والا 10رکنی کشمیری وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔ یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا میںکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے…

ترکی کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

جنیوا06مارچ( )اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل)یو این ایچ آرسی)کے 52ویں اجلاس میں ترکی اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھانے سے بھارت اس قدر بوکھلاہٹ کا ہوگیا ہے کہ اس نے ترکی میں زلزہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی چھوٹی سی…

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار

کابل: افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے…

میں نے عمران خان کو مکمل صادق و امین قرار نہیں دیا تھا، ثاقب نثار

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا واٹس اپ ہیک ہوگیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز سے وٹس اپ ہیک ہے ابھی تک ریکور نہیں ہوا، خدشہ ہے میرے موبائل ڈیٹا کو توڑ مروڑ کر کسی خاص مقصد کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے، تاہم ہیک…

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلیے درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس شجاعت علی خان کے روبرو پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور دیگر کے خلاف ایڈووکیٹ…

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری نے ایڈیشنل سیشن جج ظفر…