تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے: ڈاکٹر فائی
واشنگٹن5مارچ () ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے۔
ڈاکٹر غلام نبی فائی نے آج واشنگٹن میں تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلا سے متعلق آگاہی کے عالمی…