Daily Archives

مارچ 3, 2023

قبوضہ جموں و کشمیر:ہائیکورٹ نے رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے نفاذ کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی

سرینگر03 مارچ () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2009 کے نفاذ کے نفاذ کے بارے میں رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے مقبوضہ علاقے میں امداد یافتہ اور غیر امدادی نجی…

بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے، بیرسٹر سلطان

میرپور، 03 مارچ ()آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیرون ممالک مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اورتنازعہ کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنے…

سوپور: ” این آئی اے “نے آزادی پسند کارکن باسط ریشی کا گھر ضبط کر لیا

سرینگر3 مارچ ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے )نے آج سوپور قصبے میں آزادی پسند کارکن باسط احمد ریشی کے آبائی گھر کو ضبط کر لیا۔ این آئی اے نے قصبے کے…

”مقبوضہ کشمیر میں جی ۔20اجلاس کشمیریوں کے جذبات کی توہین ہے “سرینگر میں پوسٹر چسپاں

سری نگر03 مارچ () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں G-20 سربراہ اجلاس کشمیریوں کے مقدس لہو او ر…

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7سال مکمل

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ بھارتی نیوی کا  حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔…

توشہ خانہ کیس؛عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر امریکی ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیشن کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے اور وارنٹِ گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس…

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق قانون کو غیر آئینی کیسے قرار دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بھی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق پر پیش رفت رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔…

نام انصاف پررکھا ہےعدالت میں زندہ باد،مردہ باد کے نعرے لگاتےہیں،جج انسداد دہشتگردی

اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا  ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن…