Daily Archives

مارچ 2, 2023

بجلی بریک ڈاؤن: دھابے جی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی سپلائی معطل

ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق اطلاع ملنے پر حکام نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ لائنوں کا معائنہ کیا اور متاثرہ لائنوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔ چیف انجینئر بلک سکندر زرداری کے مطابق متاثرہ لائن نمبر ایک پی آر آر سی کا…

مودی حکومت نے تھنک ٹینک ‘سنٹر فار پالیسی ریسرچ’ کا ایف سی آر اے لائسنس معطل کردیا

نئی دلی 02مارچ () مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے معروف تھنک ٹیک سنٹر فار پالیسی ریسرچ کافارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ” ایف سی آر اے” لائسنس معطل کر دیا ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ نے  سنٹر فار پالیسی ریسرچ کاایف سی آر اے لائسنس معطل…

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے آزادی پسند رہنماء مشتاق زرگر کی جائید اد ضبط کر لی

سرینگر02مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر میں ممتاز آزادی پسند رہنما مشتاق احمد زرگرکی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ جمعرات کی علی الصبح سرینگر کے علاقے نوہٹہ میں…

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے شبیر شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

سرینگر02مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنمائوں کی مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل غیر قانونی…

مقبوضہ کشمیرمیں پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ کشمیریوں کو معاشی طورپر کمزور کرنے کی سازش ہے، غلام گلزار

سرینگر02مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی انکی زمینوں سے جبری بے دخلی اور املاک منہدم کرنے کی مہم،…

پاکستانی ہندوؤں کو جاسوسی پر ورغلانے والی بھارتی این جی او کا پردہ فاش

لاہور: بھارتی حکومت جہاں پاکستان مخالف پراپیگنڈے میں مصروف رہتی ہے وہیں بھارتی خفیہ ایجینسیوں کی سرپرستی میں کام کرنے والی نام نہاد این جی او، پاکستان مخالف بے بنیاد مہم کے ساتھ ساتھ پاکستانی ہندو تارکین کے نام پر دنیا بھر سے فنڈز بھی اکٹھی…

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490  روپے کردی گئی۔وزیر اعظم پیکچ کے تحت گھی کی قیمت میں دو…

ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 18.19 روپے کا اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں بلند پرواز کرتے ہوئے ڈالر کی قدر میں 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس کی قیمت…

پی ٹی آئی ایم این ایز واپس اسمبلی جانا چاہتے ہیں، انہیں یہ بچوں کا کھیل لگتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی ایم این ایز واپس اسمبلی جانا چاہتے ہیں، انہیں یہ بچوں کا کھیل لگتا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا کہ ہم…

بغاوت پراکسانے کا کیس،لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب…