Monthly Archives

فروری 2023

مالی بحران شدید، تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی تنخواہیں روکنے کا حکم

جمعہ کی رات سینئر سرکاری عہدیداروں نے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اجرا کے معاملے میں آپریشنل اخراجات میں مسائل کا سامنا ہے کیونکہ ملک کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس نمائندے نے خزانہ ڈویژن کے سینئر عہدیداروں سے رابطے کی…

علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کےاسپیکر سے ملاقات، پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو

مک کارتھی سےملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔ علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی۔ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے…

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل (ر) باجوہ کا ہی ہاتھ تھا: رانا ثنااللہ

جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ سرگودھا جلسے میں مجھے تصویروں کا نہیں پتا اور یہ کوئی ڈیل کا حصہ نہیں، جنرل (ر) باجوہ کی کسی سے کیا ڈیل ہونی ہے، جن سے ڈیل تھی وہ بھی اب ان کے خلاف صبح شام بات کرتے…

پینٹاگون کا یوکرین کیلئے طویل المدتی سکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالرکے پیکج کا اعلان

امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے یوکرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان زیلنسکی اوربائیڈن کی ملاقات کے بعدکیا۔ رپورٹس کے مطابق سکیورٹی امداد میں جدید ترین ڈرون، الیکٹرانک جنگی آلات کا پتا لگانےکےآلات شامل ہیں۔ خیال رہے کہ امریکا نے…

رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد کا الزام

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات صحیح نہیں ہو رہیں کیونکہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور ڈرٹی ہیری تحقیقات نہیں ہونے دے رہے،قاتلانہ حملےکے شواہد کو ضائع کرنےکی کوشش کی گئی۔…

پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 9 سالہ دور حکومت میں اربوں کے قرضے لیے

محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت نے غیرملکی اداروں سے منصوبوں کی غرض سے لیے تھے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروجیکٹ کےلیے 94…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا

وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر تک جاری رہے، آئی ایم ایف حکام ہر نقطےکا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، اب صرف تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ پاکستان نے پالیسی ریٹ بڑھانے پر…

بھارہ کہو بائی پاس منصوبہ: پلرکی شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے

پولیس کے مطابق بھارہ کہو واقعے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 2 ہوگئی ہے جب کہ زخمیوں کی تعداد تین ہے جن کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، ملبہ ہٹانےکے لیے انتظامیہ نے بڑی کرین منگوالی ہے، ملبے تلے…

یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران کشمیر کا حوالہ دینے پر بھارت تلملا اٹھا

اقوام متحدہ، 24 فروری یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کا حوالہ دینے پر بھارت سخت تلملا اٹھا ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب…

مقبوضہ کشمیر، پونچھ میں آگ لگنے سے دس بکریاں اور بیل زندہ جل گئے

جموں24فرور ی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دس بکریاں اور ایک بیل جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے علاقے مینڈھر میں تکیہ کالابان کے مقام پر دورا ن شب مویشیوں کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی ۔…