Monthly Archives

فروری 2023

سرینگر میں چسپاں پوسٹروں میں کشمیریوں پر بھارتی عزائم ناکام بنانے پر زور

سرینگر 28فروری () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔ جموں و…

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں سول ملیشیا وی ڈی جی کو بحال کردیا، امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی

سرینگر28فروری() امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے نیا کشمیر بنانے کی کوششوں کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو بڑی حد تک خاموش کرادیاگیا ہے اور انکی تمام شہری آزادیوں پر قدغن عائدہے کیونکہ بھارت…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔  جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی۔ بھارتی فوج کے اہلکار…

قانون میں تاریخ دینے کا معاملہ واضح کردیا جاتا تو آج یہاں نہ کھڑے ہوتے،جسٹس جمال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت…

پیڑول کی قیمت میں 13 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بحھجوائیں جس میں پیٹرول اور…

آر ایس ایس کا نظریہ بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کے لیے خطرہ ہے

سرینگر26فروری() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اوربھارت میں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کیاگیا ہے اورآر ایس ایس کا نظریہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کے مسلمانوں کے لیے مسلسل ایک خطرہ ہے۔ سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر…

اقوام متحدہ نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہائی کیلئے اپناکردار ادا کرے: محمود ساغر

اسلام آباد 26فروری () کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیرکی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت…

سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

ریاض: سعودی عرب میں خواتین نے پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں شرکت کی، جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے، ہتھیاروں سے لیس…

وزیراعظم، صدر مملکت کی ضلع بارکھان دھماکے کی مذمت

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔…

کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کتنے مقدمات زیر التوا ہیں اور کس میں گرفتاری کا خدشہ ہے اس حوالے سے ایکسپریس نیوز نے تمام تفصیلات حاصل کرلیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان پر اسلام آباد، لاہور کی مختلف…