Monthly Archives

جنوری 2023

قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان 14 روز میں…

امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی

 اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان نے اسلام آباد کا ایک روزہ سرکاری دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا۔ وہ صبح ساڑھے سات بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے مگر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال  کے باعث…

پشاور پولیس لائن تھانے کی مسجد میں دھماکا، 50 افراد زخمی

پشاور: تھانہ پولیس لائن کی مسجد کے اندر زوردار دھماکے کے باعث کم سے کم 50 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے شواہد اکٹھے…

جموں کشمیر سالویشن مومنٹ اور کاروان نبوت انٹرنیشنل کا ایک مشترکہ وفد کا مولانا مسرور عباس انصاری…

سرینگر () جموں کشمیر سالویشن مومنٹ و کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کا ایک اعلی سطحی وفد آج حجت الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری کے دولت خانہ تشریف لے گیا۔ ملاقات کے دوران وفد نے مولانا مسرور عباس انصاری اور آپ کے والد مرحوم حجت…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی سرینگر میں پارٹی دفتر ضبط کرنے کی شدید مذمت

سرینگر29جنوری()غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے سرینگر میں فورم کے دفتر کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دہلی کی ایک عدالت کے ایڈیشنل سیشن…

بھارت؛ ناگا لینڈ کے فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں 31 بھارتی فوجی زیر حراست، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک جھٹکا لگ گیا، انڈین آرمی کے 31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گرفتار ہندوستانی سپاہیوں اور اعلیٰ آفسران فریڈم فائٹرز سے…

پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔ وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی…

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی…

احسن اونتو نے انتونیوگوتریس کے نام خط میں ان کی توجہ مظلوم کشمیریوں کی جانب مبذول کرائی

سرینگر27 جنوری () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد احسن اونتو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کے نام ایک خط میں…

سلامتی کونسل کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت استعمال کرنے کے قابل بنائے، منیر اکرم

اقوام متحدہ27جنوری ( ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت کا استعمال کرنے کے قابل بنانااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں…