Daily Archives

جنوری 27, 2023

احسن اونتو نے انتونیوگوتریس کے نام خط میں ان کی توجہ مظلوم کشمیریوں کی جانب مبذول کرائی

سرینگر27 جنوری () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد احسن اونتو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کے نام ایک خط میں…

سلامتی کونسل کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت استعمال کرنے کے قابل بنائے، منیر اکرم

اقوام متحدہ27جنوری ( ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت کا استعمال کرنے کے قابل بنانااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں…

ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک

تہران: ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق  ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی…

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی الیکشنز کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔…

آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ زمانے میں…

عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا

 لاہور: خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔ سابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلانے پر تحریک انصاف نے احتجاج بھی کیا۔ عمران خان پر…