Daily Archives

جنوری 26, 2023

ای سی سی، 54 ادویات کی قیمتیں مقرر، ایک میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے 54 ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے اور ایک دوائی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔ پاکستان سینٹر فار کاٹن (پی سی سی سی) کے ملازمین کو تنخواہوں و الاونسز اور پنشن کی ادائیگی کیلئے 66کروڑ 66…

نہیں چاہتے پاک بھارت کشیدگی سے دونوں جانب لاشیں گریں، حنا ربانی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم خطے میں…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلامو فوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا…

ڈالر کی لمبی چھلانگ، قیمت میں یک دم 12 روپے کا اضافہ

کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کو آزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کی قدر میں یک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔  آج کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی نے اونچی اڑان بھرلی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے لمبی…