پاکستان وزیراعظم نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی کشمیر پوسٹ نیوز جنوری 24, 2023 ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔