Daily Archives

جنوری 22, 2023

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں،لوگوں سے 26جنوری کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر22جنوری() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بارہمولہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے 26جنوری ،بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طوپرمنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ حریت پسند تنظیم ”آزادی…

وزیر داخلہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے…

فرنٹ مین کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کے بجائے نواز شریف یا زرداری کو بنا دیں، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ ’’امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور…

پاکستان نے صرف سُود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے 2.5 ٹریلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 3.2 ٹریلین روپے خرچ کردیے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قرضوں پر واجب الادا سود کے اخراجات2.57 ٹریلین روپے تک بڑھ گئے، جو کہ…