Daily Archives

جنوری 21, 2023

گاو کدل قتل عام کے متاثرین 33سال بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں: مشعا ل ملک

اسلام آباد21جنوری() پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے گا ئوکدل قتل عام کے شہداء کو ان کے 33ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بہادر کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ وہ بھارت کی غلامی سے آزادی تک اپنے…

برطانوی وزیراعظم پر سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ

لندن: برطانوی پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم رشی سوناک کو 100 پاؤنڈ جرمانے کا نوٹس بھیج دیا۔   برطانوی میڈیا کے مطابق قانون کے تحت وزیراعظم رشی سوناک کو 100 پاؤنڈز جرمانہ 28 دن کے اندر…

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا؛ 7 مساجد پر جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند آواز میں…

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا متفقہ میئر کراچی لانے کا فیصلہ

 کراچی: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اسلامی کا وفد امیرِ کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی سندھ سیکرٹریٹ پہنچا جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ مہمان وفد میں ڈاکٹر اسامہ رضی، مسلم…

تمام سرکاری اداروں کو خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کےلیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے خصوصی کوٹے…

پنجاب اور پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن  2018ء میں استعمال کردہ رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر…

چیف جسٹس سینٹرل جیل راولپنڈی پہنچ گئے، بیرکس کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم

راولپنڈی: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس سینٹرل جیل راولپنڈی پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیرکوں کا دورہ کیا اور بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال دیگر معزز جسٹس صاحبان کے ہمراہ سینٹرل جیل راولپنڈی  پہنچے ، جہاں انہیں گارڈ…