Daily Archives

جنوری 20, 2023

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں فوجی کیمپ میں فائرنگ کی آواز سے اہلکاروں اور افسران کی دوڑیں لگ گئیں، جائے وقوعہ پر ایک اہلکار کو خون میں لت پت پایا۔ اہلکار کی لاش کے ساتھ اس کی سرکاری رائفل بھی پڑی تھی۔ بھارتی…

کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیکر نیا الیکشن کرایا جائے، ایم کیو ایم

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھاکہ بلدیاتی انتخابات ہوئے پانچ دن ہوگئے لیکن نتیجہ اب تک نہیں آيا، موسم خراب ہے نہ برفباری، نہ ٹرن آؤٹ زیادہ ہےتوپھرانتخابی نتائج میں تاخیر کیوں؟ فافن اور الیکشن کمیشن سمیت سب کہہ رہے ہیں…

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پروجیکٹ عمران سےملک کو پاک کرنا اتحادی حکومت کی بڑی کامیابی ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کو پروجیکٹ عمران سے پاک کرنا اتحادی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ اتحادی حکومت نے ملک کو سب سے بڑے غیرملکی ایجنٹ فتنے اور مافیا سے…

جنرل (ر) باجوہ ڈیٹا لیک کیس؛ گرفتار تینوں ملزمان کا زبردستی بیان لینے کا الزام

اسلام آباد: جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں تینوں گرفتار ملزمان نے زبردستی 164 کا بیان ریکارڈ کرنے کا الزام عائد کردیا اور کہا ہے کہ ان سے زبردستی انگوٹھے لگوائے گئے۔ اڈیالہ جیل سے تینوں ملزمان کو آج اسلام کچہری میں…

چھ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی

اسلام آباد: مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2022ء براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 461 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ…