Daily Archives

جنوری 19, 2023

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 40،سال مکمل ھونے پر تقریبات

لاہور ( ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 40،سال مکمل ھونے پر تقریبات پیرسیدسہیل بخاری کی والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز ی کی وجہ سے 31،جنوری 2023 تک موخر کر دی گئی ہیں - رانا نوید احمد ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری…

الطاف احمد بٹ کا گاوکدل قتل عام کے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش

اسلام آباد، 19 جنوری: () جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے گا کدل قتل عام کے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ آج یہاں اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے گا کدل قتل عام کے شہدا…

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخلی کی مہم تیز کر دی

سرینگر 19جنوری () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے بے دخلی کی مہم کو مزیدتیز کر دیا ہے جہاں وہ کئی نسلوں سے آباد ہیں۔ قابض انتظامیہ تجاوزات ہٹانے کی نام نہاد مہم کے نام…

سعودی عرب کا بغیر شرط کےمالی امداد نہ دینے کا عندیہ

ریاض: سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے  براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس…

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو آگ لگا دی

نئی دہلی: بھارت  کی ریاست مہاراشٹر میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو جلا ڈالا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں کی دکانوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست…

پی ٹی آئی اور حکومت میں پارلیمانی جنگ تیز، مزید استعفے منظوری کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پارلیمانی جنگ تیز ہو گئی، اس سلسلے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے مزید استعفے بھی منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے تند و تیز سیاسی بیانات کے دوران…

پی ٹی آئی کا کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور دھاندلی سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات…

وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا، تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کر دیا جس کے بعد تعداد بڑھ کر 32 تک پہنچ گئی۔ فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کیے گئے جن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ واضح…

عمران خان کا مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس، جمائما کا ڈیکلیریشن عدالت میں جمع

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر جواب داخل کرانے کے لیے 27 جنوری تک مزید مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…