Daily Archives

جنوری 12, 2023

مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

سرینگر 12 جنوری () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سینکڑوں ٹرانسپورٹرز سری نگر کے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس میں جمع ہوئے اور اپنی گاڑیوں کی…

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے، نعیم خان

سرینگر12 جنوری ()کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے غیر قانونی کا نوٹس لے۔ نعیم احمد خان نے نئی…

مودی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت، وطن سے محروم کرنے کی سازشیں کر رہی ہے ، رپورٹ

سرینگر، 12 جنوری () بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت اور وطن سے محروم کرنے کی سازشیں کر رہی ہے۔ سیاسی ماہرین…

اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کردے گا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت اسرائیل کو کسی…

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہی کے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ کی تصدیق کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری…

پرویز الہیٰ کی کامیابی؛ نواز شریف اور مریم پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم

لاہور: وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ…

عمران خان اور جنرل باجوہ میں اختلافات سوشل میڈیا پر ہوئے، صدرعلوی

اسلام آباد: صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے باعث عمران خان اور سابق آرمی چیف کے درمیان اختلافات ہوئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ سوشل میڈیا کو غیرضروری اہمیت دینے کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا…

پرویز الہیٰ کی کامیابی؛ اسمبلی قواعد اور آئین پر شبخون مارا گیا، حمزہ شہباز

لاہور: وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا ہے، جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا…