Daily Archives

جنوری 11, 2023

پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار، مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی، عالمی بینک

واشنگٹن: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ…

وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ آج سماعت کرے گا

لاہور: وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام کو کیا گیا چیلنج آج لاہور ہائیکورٹ زیر سماعت آئے گا۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف عدالت کا پانچ رکنی فل…

سعودی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کیلیے انشورنس فیس میں بڑی کمی کردی

 اسلام آباد: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔ ڈاکٹر توفیق الربیع نے ایک بیان میں کہا رواں سال حج…

دورہ امارات؛ وزیراعظم قرضہ واپسی کیلیے مزید مہلت مانگیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اسی ہفتے متحدہ عرب امارات کے اپنے دورے کے موقع پر خلیجی دوست ملک سے 2 ارب ڈالر کے قرضے میں توسیع (رول اوور) کی درخواست کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ تجویز ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن پی ٹی سی ایل…

اے این ایف کارروائیاں؛ مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانیوالے مسافروں سے منشیات برآمد

 اسلام آباد: اے این ایف نے مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانے والے مسافروں کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ فلائٹ نمبر ER 1805  سے مدینہ جانے والے شخص…