بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں نافذ
سرینگر10جنوری () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 26جنوری کو منائے جانیوالے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل پورے مقبوضہ علاقے خصوصاجموں خطہ میں نام نہاد سیکورٹی انتظامات کے نام پر سخت پابندیاں عائد…