Daily Archives

جنوری 9, 2023

میرپور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد09جنوری () میرپور سمیت آزاد جموں و کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی تقریبا سات کلومیٹر تھی۔ محکمہ موسمیات نے…

زمینوں پربھارتی فضائیہ کے جبری قبضے کے خلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر09جنوری() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر ہوائی اڈے سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ اور ہوائی اڈے کے حکام سے ان کی زمینیں خالی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ سرینگر کے علاقوںنارو، اچھگام…

معروف کشمیری شاعر پروفیسر رحمان راہی سرینگر میں انتقال کر گئے

سرینگر09جنوری() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمعروف کشمیری شاعر رحمان راہی پیر کو سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔ان کی عمر 98سال تھی۔ پروفیسر راہی نے درجنوں کتابیں تصنیف کی ہیں اور سینکڑوں طلبا ء کی…

مھسا امینی ہلاکت احتجاج؛ ایران میں مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

تہران: ایران کی عدالت نے پولیس کی زیر حراست نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 3 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے…

اربوں ڈالر کا قرض لینے کو آج عوام بھگت رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اربوں ڈالر کا قرض لینے کو ہی آج عوام بھگت رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے گالف کلب کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت …

پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جینیوا کانفرنس، 16.3بلین ڈالر امداد کی اپیل

جینیوا: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سویٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق کانفرنس کے مختلف سیشن ہوں گے اور پارٹنرز کی طرف سے امداد کے اعلانات بھی کئے جائیں گے کانفرنس “موسمیاتی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے…

جہانگیر ترین اور بیٹے پر الزامات ثابت نہیں ہوئے، مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی گئی ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں سےدوران…