Daily Archives

جنوری 6, 2023

سوپور قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت

سرینگر06 جنوری () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے سوپور قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال عالمی مداخلت کی متقاضی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے…

بھارت فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ 06 جنوری () اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول کی نگرانی کیلئے تعینات عالمی ادارے کے فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے جس سے گروپ کی امن کے قیام کی کوششوںکو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اقوام…

ایشیاکپ کا شیڈول جاری کرنے پر کوئی ای میل یا فون نہیں آیا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے پاکستان کو ایشیاکپ کے شیڈول کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو دیئے گئے انٹرویو میں مینجمنٹ…

برطانوی شہزادے ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس اورلیڈی ڈیانا کے بیٹے پرنس ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرنس ہیری نے افغانستان میں میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف اپنی جلد شائع ہونے والی سوانح حیات…

ہودی وزیرکےمسجد اقصیٰ میں گھسنے کا نتیجہ، اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امارات منسوخ

مقبوضہ بیت المقدس: یہودی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا  متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتامر بین گویر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کے بعد متحدہ عرب…

کمرشل بینکوں کی جانب سے صارفین کی عالمی ادائیگیاں اوپن مارکیٹ ریٹ پرشروع

کراچی: کمرشل بینکوں نے صارفین کی بین الاقوامی ادائیگیاں اوپن مارکیٹ ریٹ پر کرنا شروع کردیں۔ بینکوں کی جانب سے کسٹمرز کو مطلع کیا گیا ہے کہ ڈیبیٹ کارڈ یا آن لائن طریقوں سے ادائیگیوں کی سیٹلمنٹ اوپن مارکیٹ ریٹ پر ہوگی۔ بینکنگ انڈسٹری …

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم کے وکیل…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی

 اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پریمیئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کی کمی کردی ہے۔ 5کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی ہے۔…