Daily Archives

جنوری 5, 2023

مقبوضہ کشمیر :دہلی کے زیر کنٹرول” ایس آئی اے “ کے کپواڑہ میں متعدد مقامات پر چھاپے

سرینگر 05 جنوری () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع کپواڑہ میں گھروں پر چھاپوں کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ”ایس آئی اے“ کے اہلکار بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس…

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے: صدر ، وزیر اعظم

کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ اسلام آباد05 جنوری () صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ…

کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

اسلام آباد05 جنوری () کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ پر دباﺅ ڈالنا ہے کہ وہ کشمیریوںکیساتھ کیے گئے اپنے دعدوںکو پورا کریں۔ مطابق” یوم…

کراچی ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

 کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنالیے جبکہ کیویز کو قومی ٹیم کے خلاف 169 رنز کی برتری حاصل ہے۔ چوتھا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے…

چین کا ہانگ کانگ کیساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی…

آرمی چیف عاصم منیر کا سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں…

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ  نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کے چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ لاہور…

جنیوا کانفرنس؛ امید ہے عالمی برادری پاکستان کی مدد کریگی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے 9…

بے روزگار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام، 25 ہزار ماہانہ وظیفہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کے نمائندوں کے اجلاس…