Monthly Archives

دسمبر 2022

اقوام متحدہ کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے فوری مداخلت کرے ، ڈاکٹر میر

استنبول 27 دسمبر () ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے صدرڈاکٹر غلام نبی میرنے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کو مودی کی…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے ،محمود احمد ساغر

اسلام آباد 27 دسمبر () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔…

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے 8 وکٹوں پر 400 رنز بنا لیے

 کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز بنا لیے۔ دوسرا روز پاکستان نے 317 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا لیکن کپتان بابراعظم دوسرے روز پہلے اوور کی…

چین کا بیرون ملک سے آنیوالے افراد کیلیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 8 جنوری سے بیرون ملک سے…

5 ماہ میں2200 ارب روپے سُود ادائیگی اور دفاع پر خرچ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران بجٹ کی صرف دو مدوں یعنی قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 2.2 ٹریلین (2200 ارب) روپے خرچ ہوگئے جو وفاقی حکومت کی کل خالص آمدنی سے بھی زیادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی

نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک کی نومبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت میں  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.43 روپے کمی کی…

سرمائے کا تحفظ؛ پاکستانیوں نے 10ارب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرلی

کراچی: پاکستان میں لوگوں نے اپنے سرمائے کو محفوظ بنانے کی غرض سے 10 ارب ڈالر سے زائد کے ذخائر جمع کر رکھے ہیں۔ یہ انکشاف ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان نے پیر کو سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ، حاجی ہارون اور…

بھارت بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں کررہا ہے: حریت رہنما

سرینگر26 دسمبر ()غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجی افسر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں کرنے والا ملک ہے۔ کل جماعتی حریت…

الیکشن 2023 کی انتخابی مہم نواز شریف خود لیڈ کریں گے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوں کیوں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور 2023 کے الیکشن کی انتخابی مہم نواز شریف خود لیڈ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی…

قابل تجدید توانائی کیلیے سرمایہ کاری بڑھائیں گے، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کیلیے سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔ نیپرا نے پیشہ وارانہ ہیلتھ، حفاظت اور ماحولیات (ایچ ایس ای) میں نیپرا کے لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں کے حوالہ سے دوسری سالانہ ایچ…