Daily Archives

دسمبر 30, 2022

” اقوام متحدہ “ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے،سرینگر میں پوسٹر چسپاں

سری نگر30 دسمبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو 5 جنوری 1949 کو منظور کی گئی اپنی قرارداد کے مطابق حل کرائے۔ یہ…

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی حالت زارکا نوٹس لیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 30 دسمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انکی…

اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ، ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری

اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرانے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا۔ بلدیاتی انتخابات التوا سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا ہے، جس میں…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت، خفیہ اداروں کے سربرہان اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور کیا جارہا…