بھارت بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں کررہا ہے: حریت رہنما
سرینگر26 دسمبر ()غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجی افسر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں کرنے والا ملک ہے۔
کل جماعتی حریت…