Daily Archives

دسمبر 23, 2022

جنوبی کشمیر کے13 مقامات پر این آئی ائے کے چھاپے

سری نگر: جنوبی کشمیر کے13 مقامات پربھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے، گرفتاریوں کے ساتھ ساتھ کئی گھروں میں اہل خانہ پر تشدد اور قیمتی سامان ضبط کر لیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے اسلام آباد، کولگام اور پلوامہ…

یاسین ملک کو جموں میں انسداد دہشت گردی کی بھارتی عدالت میں پیش نہیں کیاگیا

جموں:بھارتی حکومت نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو جموں میں انسداد دہشت گردی کی بھارتی عدالت پیش نہیں کیا۔ سابق  بھارتی  وزیر داخلہ مفتی سعید  کی بیٹی  روبیہ سعید کے اغوا سے متعلق ایک مقدمے میں…

منی لانڈرنگ ریفرنس،سلیمان شہباز کی 7 جنوری تک عبوری ضمانت منظور

لاہور()وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سلیمان شہباز…

گورنر پنجاب کے غیر آئینی احکامات کا منطقی انجام ردی کی ٹوکری ہے، اسد عمر

اسلام آباد() پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے غیر آئینی احکامات کا منطقی انجام صرف ردی کی ٹوکری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق…

ن لیگ نے چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروا دی۔…

اسلام آباد میں خودکش کار بم دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی کی تو دھماکا ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے…

چین پراعتماد طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے: مصری سوشلسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل Zhou Zhou کی طرف سے، پیپلز…

مصری سوشلسٹ پارٹی (ESP) کے سیکرٹری جنرل احمد بہاء الدین شعبان کے دفتر میں، آڑو کے پھولوں اور کارپس سے بنی چینی مٹی کے برتن کا گلدان کافی دلکش تھا۔"یہ ایک تحفہ تھا جو مجھے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کے ساتھیوں کی طرف سے ملا تھا جب میں نے…