Daily Archives

دسمبر 21, 2022

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کی سنگینی دنیا کی فوری توجہ کی متقاضی ہے

استنبول21 دسمبر ( ) ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک بریفنگ میں مقررین نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال کی سنگینی دنیا کی فوری توجہ کی متقاضی ہے۔ \ بریفنگ کے دوران کشمیری وفد نے استنبول میں قائم” Justice…

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا نشانہ بنارہی ہے، غلام احمد گلزار

سرینگر 21دسمبر ( ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں…

کشمیری اپنے شہداء کے عظیم مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں،محمود ساغر

اسلام آباد 21دسمبر (  ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )کی طرف سے جماعت اسلامی اور آزادی پسند…

افغان طالبان نے 2 امریکی قیدیوں کو رہا کردیا

کابل: افغانستان میں طالبان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت اپنی قید میں موجود 2 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔ رہائی کے بعد دونوں امریکی قطر پہنچ گئے ہیں تاہم…

امریکا کا یوکرین کو 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد کے پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھی شامل ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں پیٹریاٹ…

نیب ترامیم کا فائدہ؛ زرداری، نواز اور گیلانی کیخلاف ریفرنس واپس

اسلام آباد: نیب ترامیم کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔ احتساب عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت جو ریفرنس نیب کو واپس بھیجا، اس میں ملزمان پر 11…

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی،ا س سلسلے میں قانونی ماہرین نے تیاری…

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی بلکہ دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت…