Daily Archives

دسمبر 19, 2022

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق،سردار ایازصادق،خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطااللہ…

مودی حکومت نے کشمیریوں کی معیشت تباہ کر دی ہے: حریت رہنما

سرینگر19دسمبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ فسطائی مودی حکومت نے سفاکانہ قوانین کے ذریعے مقبوضہ علاقے کی معیشت کو تباہ اور یہاں کے لوگوں کی غلامی کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ کل…

کشمیریونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز کا تدریسی پوسٹوں کو منجمد کرنے پر اظہارتشویش

سرینگر19دسمبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر یونیورسٹی کے بائیولوجیکل سائنس کے ریسرچ اسکالرز نے شعبے میں تقریبا 12 اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامیاں منجمد کرنے پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھرتی میں…

ہندوتوا حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں وقف بورڈ کے ذریعے درگاہوں، مساجد کا کنٹرول حاصل کر لیا

سرینگر19دسمبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمودی حکومت نے تمام مذہبی مقامات پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کی سربراہی میں نو تشکیل شدہ وقف بورڈ کے ذریعے خانقاہوں اور مساجد کی تمام…

پاکستان کے کن شوبز ستاروں نے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کی؟ تصاویر وائرل

قطر: پاکستان شوبز کے بڑے اداکار فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے۔ بدقسمتی سے فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم تو نہیں ہے لیکن پاکستان میں فٹ بال کو بڑی دلچسپی سے دیکھا اور کھیلا جاتا ہے۔ جہاں دنیا بھر سے لاکھوں…

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، 99 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں انگلیںڈ کے خلاف پاکستان نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے، قومی ٹیم کو انگلش ٹیم پر 49 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرا روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔…

اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنیوالی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی سفارش پر…

انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کی ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج  پر  تھانہ سنگجانی میں درج  مقدمے کی سماعت  ہوئی، جس میں عمران خان کی جانب…

بنوں میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر زیرحراست دہشتگردوں کا قبضہ برقرار

بنوں کینٹ میں موجود سی ٹی ڈی کے مرکزی تھانے پر زیر حراست دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی جس پر وہاں موجود تقریبا 20 دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنالیا۔ ڈی پی او بنوں ڈاکٹر اقبال کے مطابق فائرنگ اور مقابلے…

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق،سردار ایازصادق،خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان،…